even-24-hours-of-work-is-not-enough-ur

New Delhi, Delhi

Jan 26, 2024

’ہمارے لیے کام کے ۲۴ گھنٹے بھی کم ہیں‘

مغربی بنگال کے دیہی علاقوں میں واقع سرکاری اسکولوں میں صفائی ستھرائی کے عملے اور مڈ ڈے میل ورکرز کو جز وقتی طور پر رکھا جاتا ہے، انہیں انتہائی کم تنخواہ اور کسی طرح کی کوئی مراعات نہیں دی جاتی، جس کی وجہ سے یہاں کی خواتین کئی طرح کے کام کرنے پر مجبور ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Sanket Jain

سنکیت جین، مہاراشٹر کے کولہاپور میں مقیم صحافی ہیں۔ وہ پاری کے سال ۲۰۲۲ کے سینئر فیلو ہیں، اور اس سے پہلے ۲۰۱۹ میں پاری کے فیلو رہ چکے ہیں۔

Editor

Sharmila Joshi

شرمیلا جوشی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی سابق ایڈیٹوریل چیف ہیں، ساتھ ہی وہ ایک قلم کار، محقق اور عارضی ٹیچر بھی ہیں۔

Translator

Sibtain Kauser

سبطین کوثر، دہلی کے ایک صحافی اور ترجمہ نگار ہیں۔ وہ کئی مرکزی نیوز ایجنسیوں اور معروف ٹی وی اور نیوز نیٹ ورکس، ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارموں کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔