کپڑے دھونے، اس میں کلف لگانے اور استری کرنے کا کام دھوبیوں کے لیے ایک ایسا ذریعہ معاش ہے جسے وہ چوبیسوں گھنٹے کرتے ہیں۔ فورٹ کوچی میں یہ کام زیادہ تر ونّن برادری کے لوگ کرتے ہیں، لیکن کپڑے دھونے والی خودکار مشینوں کے آ جانے سے ان کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے
وبھا ستیش نے حال ہی میں بنگلورو کی عظیم پریم جی یونیورسٹی سے ڈیولپمنٹ میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی ہے۔ شہری علاقوں میں معاش اور ثقافت کے باہمی تعامل میں گہری دلچسپی رکھنے والی وبھا نے یہ اسٹوری اپنے آخری سال کے پروجیکٹ کے حصہ کے طور پر کی تھی۔
See more stories
Editor
Siddhita Sonavane
سدھیتا سوناونے ایک صحافی ہیں اور پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا میں بطور کنٹینٹ ایڈیٹر کام کرتی ہیں۔ انہوں نے اپنی ماسٹرز ڈگری سال ۲۰۲۲ میں ممبئی کی ایس این ڈی ٹی یونیورسٹی سے مکمل کی تھی، اور اب وہاں شعبۂ انگریزی کی وزیٹنگ فیکلٹی ہیں۔
See more stories
Editor
Riya Behl
ریا بہل ملٹی میڈیا جرنلسٹ ہیں اور صنف اور تعلیم سے متعلق امور پر لکھتی ہیں۔ وہ پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) کے لیے بطور سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر کام کر چکی ہیں اور پاری کی اسٹوریز کو اسکولی نصاب کا حصہ بنانے کے لیے طلباء اور اساتذہ کے ساتھ کام کرتی ہیں۔
See more stories
Photo Editor
Sanviti Iyer
سنویتی ایئر، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی کنٹینٹ کوآرڈینیٹر ہیں۔ وہ طلباء کے ساتھ بھی کام کرتی ہیں، اور دیہی ہندوستان کے مسائل کو درج اور رپورٹ کرنے میں ان کی مدد کرتی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔