تقریباً تین لاکھ کاشتکار اور مزدور زمین کے مالکانہ حق اور بہتر اجرتوں سمیت اپنے دیگر مطالبات کو منوانے کی غرض سے پانچ ستمبر کو منعقدہ ایک تاریخی ریلی کے دوران دارالحکومت دہلی میں جمع ہوئے، جو اپنے حقوق کے تحفظ کے سلسلے میں ان کے عزم کا ایک بڑا اظہار تھا
سنکیت جین، مہاراشٹر کے کولہاپور میں مقیم صحافی ہیں۔ وہ پاری کے سال ۲۰۲۲ کے سینئر فیلو ہیں، اور اس سے پہلے ۲۰۱۹ میں پاری کے فیلو رہ چکے ہیں۔
See more stories
Editor
Sharmila Joshi
شرمیلا جوشی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی سابق ایڈیٹوریل چیف ہیں، ساتھ ہی وہ ایک قلم کار، محقق اور عارضی ٹیچر بھی ہیں۔
See more stories
Translator
Sibtain Kauser
سبطین کوثر، دہلی کے ایک صحافی اور ترجمہ نگار ہیں۔ وہ کئی مرکزی نیوز ایجنسیوں اور معروف ٹی وی اور نیوز نیٹ ورکس، ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارموں کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔