darrangs-vanishing-bamboo-basket-makers-ur

Darrang, Assam

Apr 04, 2024

درنگ میں زوال آمادہ بانس کی ٹوکری بنانے کا ہنر

پلاسٹک کا استعمال بڑھنے سے بانس کی ٹوکریوں کی فروخت میں کافی کمی آئی ہے۔ اس سے درنگ ضلع کے نماٹی گاؤں کے روایتی ٹوکری بُنکر کام کی تلاش میں دوسری ریاستوں میں جانے کو مجبور ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Mahibul Hoque

محب الحق آسام کے ایک ملٹی میڈیا صحافی اور محقق ہیں۔ وہ پاری-ایم ایم ایف فیلو ہیں۔

Editor

Shaoni Sarkar

شاونی سرکار، کولکاتا کی ایک آزاد صحافی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔