اس سال فصل بیمہ پریمیم کی سالانہ ادائیگی کے عمل کو آن لائن کرنے کی ریاستی حکومت کی ہدایت کی وجہ سے بینکنگ کا نظام بد انتظامی کا شکار ہو گیا۔ مراٹھواڑہ میں بینک آن لائن لوڈ کو سنبھالنے کے لیے پوری طرح تیار نہیں تھے۔ مزید مشکل تب پیش آئی جب ۵ اگست تک اس میں مبہم توسیع کے اعلان کی وجہ سے بینکوں میں لمبی قطاریں لگ گئیں اور کسانوں میں شدید بے چینی پھیل گئی
پارتھ ایم این ۲۰۱۷ کے پاری فیلو اور ایک آزاد صحافی ہیں جو مختلف نیوز ویب سائٹس کے لیے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ انہیں کرکٹ اور سفر کرنا پسند ہے۔
See more stories
Translator
Sibtain Kauser
سبطین کوثر، دہلی کے ایک صحافی اور ترجمہ نگار ہیں۔ وہ کئی مرکزی نیوز ایجنسیوں اور معروف ٹی وی اور نیوز نیٹ ورکس، ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارموں کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔