عرفان شیخ اور ان کی برادری ممبئی کے دہیسر کی چہل پہل سے بھری گلیوں میں رہتی ہے۔ انہوں نے تمام چیلنجز کے باوجود ڈھول بنانے کی صدیوں پرانی روایت کو زندہ رکھا ہے۔ عرفان اور وقت کے ساتھ مشکل میں پڑتے جا رہے ان کے ہنر پر مبنی فلم
پرتشٹھا پانڈیہ، پاری میں بطور سینئر ایڈیٹر کام کرتی ہیں، اور پاری کے تخلیقی تحریر والے شعبہ کی سربراہ ہیں۔ وہ پاری بھاشا ٹیم کی رکن ہیں اور گجراتی میں اسٹوریز کا ترجمہ اور ایڈیٹنگ کرتی ہیں۔ پرتشٹھا گجراتی اور انگریزی زبان کی شاعرہ بھی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔