cosmetic-changes-for-adivasis-ur

Thrissur, Kerala

Feb 08, 2025

ترقی کے نام پر آدیوایسوں کو ملا صرف دھوکہ

پن بجلی پروجیکٹ کے لیے کیرالہ کے جنگلات سے کاڈر آدیواسی برادری کو جلد ہی بے گھر کر دیا جائے گا۔ ’ترقی‘ کے نام پر ہو رہی نقل مکانی سے ۲۰۲۵ کا مرکزی بجٹ کسی کو نہیں بچا پائے گا

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

K.A. Shaji

کے اے شاجی کیرالہ میں مقیم ایک صحافی ہیں۔ وہ انسانی حقوق، ماحولیات، ذات، پس ماندہ برادریوں اور معاش پر لکھتے ہیں۔

Editor

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔