chandrapurs-cultivators-farming-in-fear-ur

Chandrapur, Maharashtra

Sep 28, 2023

چندر پور: جنگلی جانوروں کے خوف کے سائے میں کھیتی

جنگل کے قریب کھیتوں میں کام کرنے والے لوگ جنگلی جانوروں کے حملوں میں بری طرح زخمی اور بعض دفعہ ہلاک ہو رہے ہیں۔ یہ صورتحال فصل کی گھٹتی بڑھتی قیمتوں اور موسم کی مار کے علاوہ ہے، جس نے پہلے ہی یہاں کے کسانوں کی بقا کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ تاڈوبا اندھاری ٹائیگر ریزرو (ٹی اے ٹی آر) کے نواحی علاقوں میں انسانوں اور جانوروں کے درمیان خونی تصادم، پروجیکٹ ٹائیگر کی کامیابی کا نتیجہ ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Jaideep Hardikar

جے دیپ ہرڈیکر ناگپور میں مقیم صحافی اور قلم کار، اور پاری کے کور ٹیم ممبر ہیں۔

Editor

PARI Team

پاری ٹیم

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔