بجٹ کا نام سنتے ہی کورونا وبائی مرض کے دوران سرکاری مدد نہ ملنے کے خیال سے ہریانہ میں جہاں کوڑا چننے والی ایک خاتون کا چہرہ غصہ سے لال ہو گیا، وہیں بھینس پالنے والی دوسری عورت نے دودھ کی مناسب قیمت نہ ملنے کی شکایت کی۔ انکم ٹیکس میں چھوٹ سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں تھا