brick-by-brick-the-slow-road-to-compensation-ur

Balangir, Odisha

Jul 14, 2023

اینٹ بھٹہ مزدوروں کے لیے معاوضہ پانا آسان نہیں

اوڈیشہ سے کام کی تلاش میں دیگر ریاستوں کا سفر کرنے والے مہاجر مزدور حکومت کی فلاحی اسکیموں کے تحت مختلف سہولیات کے حقدار ہوتے ہیں، لیکن انہیں حاصل کرنے کا عمل بیحد پیچیدہ ہوتا ہے اور اس کے لیے لا متناہی انتظار بھی کرنا پڑتا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Anil Sharma

انل شرما، اوڈیشہ کے کانٹا بانجی شہر میں مقیم ایک وکیل، اور وزیر اعظم کی دیہی ترقیاتی فیلو اسکیم، وزارت دیہی ترقی، حکومت ہند کے سابق فیلو ہیں۔

Editor

S. Senthalir

ایس سینتلیر، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا میں بطور رپورٹر اور اسسٹنٹ ایڈیٹر کام کر رہی ہیں۔ وہ سال ۲۰۲۰ کی پاری فیلو بھی رہ چکی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔