bihu-songs-they-flow-like-rivers-in-our-bloodstreams-ur

Jorhat, Assam

Jul 15, 2025

بیہو گیت: ’ندی کی طرح ہماری رگوں میں دوڑتے ہیں‘

آسام کے جورہاٹ ضلع میں پانچ عورتیں کھیتوں میں کام کرتے ہوئے بیہو گیت گا رہی ہیں۔ لیکن یہ تو اُن گیتوں کی بس شروعات ہے جن کے ذریعہ وہ یہاں کی کاشتکار برادری کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کا اظہار کرتی ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Himanshu Chutia Saikia

آسام کے ہمانشو سوتیا سیکیا آزاد دستاویزی فلم ساز، فلم ایڈیٹر اور موسیقار کے طور پر ممبئی میں کام کرتے ہیں۔ وہ سال ۲۰۲۱ کے پاری فیلو رہ چکے ہیں۔

Paintings

Subrat Baruah

سُبرت بروا، آسام کے جورہاٹ کے مصور ہیں۔ ان کا فن حقیقت پر مبنی ہے اور وہ ایکریلک اور آئل پینٹ کا استعمال کرتے ہیں۔

Text Editor

Pratishtha Pandya

پرتشٹھا پانڈیہ، پاری میں بطور سینئر ایڈیٹر کام کرتی ہیں، اور پاری کے تخلیقی تحریر والے شعبہ کی سربراہ ہیں۔ وہ پاری بھاشا ٹیم کی رکن ہیں اور گجراتی میں اسٹوریز کا ترجمہ اور ایڈیٹنگ کرتی ہیں۔ پرتشٹھا گجراتی اور انگریزی زبان کی شاعرہ بھی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔