bhopa-rabari-girls-and-their-marriageable-ears-ur

Jamnagar, Gujarat

Oct 10, 2025

بھوپا رَباری لڑکیوں کے کان کے جھُمکے…

گجرات کے سوراشٹر خطہ کے جام نگر ضلع کی رباری برادری کی لڑکیاں ۱۸ سال کی شادی کے قابل عمر سے کچھ سال پہلے سے ہی اپنے لیے خاص طور پر تیار کیے گئے جھُمکے پہننے کی تیاری کرنے لگتی ہیں

Photo Editor

Binaifer Bharucha

Translator

Qamar Siddique

Editor and Translator

Pratishtha Pandya

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Jigna Rabari

جِگنا رباری، سہجیون سے وابستہ ایک سماجی کارکن ہیں اور گجرات کے دوارکا اور جام نگر ضلعوں میں اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں کام کرتی ہیں۔ وہ اپنی برادری کی اُن چند تعلیم یافتہ عورتوں میں سے ہیں جو زمینی کام کر رہی ہیں اور تجربات کو قلم بند کر رہی ہیں۔

Editor and Translator

Pratishtha Pandya

پرتشٹھا پانڈیہ، پاری میں بطور سینئر ایڈیٹر کام کرتی ہیں، اور پاری کے تخلیقی تحریر والے شعبہ کی سربراہ ہیں۔ وہ پاری بھاشا ٹیم کی رکن ہیں اور گجراتی میں اسٹوریز کا ترجمہ اور ایڈیٹنگ کرتی ہیں۔ پرتشٹھا گجراتی اور انگریزی زبان کی شاعرہ بھی ہیں۔

Photo Editor

Binaifer Bharucha

بنائیفر بھروچا، پاری کی فوٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں اور ممبئی میں رہتی ہیں۔ اس سے پہلے وہ عوامی مقامات پر پبلک آرٹ کو فروغ دینے والی تنظیم ’آرٹ آکسیجن‘ کا حصہ تھیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔