چنئی کے نوچی کُپّم کے ماہی گیروں کو سمندری ساحل سے تھوڑی دوری پر واقع ایک انڈور مارکیٹ میں منتقل ہونے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ روایتی طور پر وہ اپنی پکڑی ہوئی مچھلیاں ساحل پر ہی فروخت کرتے آئے ہیں۔ اس اقدام کی مزاحمت کرنے والی برادری کے لیے یہ ذریعہ معاش کے تحفظ کے ساتھ ساتھ شناخت کا بھی سوال ہے
دویہ کرناڈ ایک بین الاقوامی انعام یافتہ سمندری جغرافیہ کی ماہر اور حیاتیات کی حامی ہیں۔ وہ ’اِن سیزن فِش‘ کی شریک کار بانی ہیں۔ انہیں لکھنا اور رپورٹنگ کرنا پسند ہے۔
See more stories
Photographs
Manini Bansal
مانینی بنسل بنگلورو میں مقیم وژوئل کمیونی کیشن ڈیزائنر اور فوٹوگرافر ہیں جو ماحولیات کے تحفظ کے شعبہ میں کام کر رہی ہیں۔ وہ ڈاکیومینٹری فوٹوگرافی بھی کرتی ہیں۔
See more stories
Photographs
Abhishek Gerald
ابھیشیک گیرالڈ، چنئی میں مقیم ایک مرین بائیولوجسٹ ہیں۔ وہ ’فاؤنڈیشن فار ایکولوجی ریسرچ ایڈووکیسی اینڈ لرننگ‘ اور ’اِن سیزن فِش‘ کے ساتھ ماحولیات کے تحفظ اور پائیدار سمندری غذا پر کام کرتے ہیں۔
See more stories
Photographs
Sriganesh Raman
شری گنیش رمن ایک مارکیٹنگ پروفیشنل ہیں اور فوٹوگرافی میں دلچسپی لیتے ہیں۔ وہ ٹینس کھیلتے ہیں اور الگ الگ موضوعات پر بلاگ بھی لکھتے ہیں۔ ’اِن سیزن فِش‘ میں ان کا کام ماحولیات کے بارے میں سیکھنے سے متعلق ہے۔
See more stories
Editor
Pratishtha Pandya
پرتشٹھا پانڈیہ، پاری میں بطور سینئر ایڈیٹر کام کرتی ہیں، اور پاری کے تخلیقی تحریر والے شعبہ کی سربراہ ہیں۔ وہ پاری بھاشا ٹیم کی رکن ہیں اور گجراتی میں اسٹوریز کا ترجمہ اور ایڈیٹنگ کرتی ہیں۔ پرتشٹھا گجراتی اور انگریزی زبان کی شاعرہ بھی ہیں۔
See more stories
Translator
Shafique Alam
شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔