atreyapurams-delicate-rice-paper-sweet-ur

Dr. B. R. Ambedkar Konaseema, Andhra Pradesh

Jan 27, 2024

اَتریا پورم کی چاول سے بنی لذیذ کاغذی مٹھائی

اَتریا پورم کی پوترے کُلو کو پچھلے سال جی آئی (جغرافیائی نشان) ٹیگ ملا تھا۔ چاول کے کاغذ میں لپٹی یہ لذیذ مٹھائی منہ میں رکھتے ہی گھل جاتی ہے۔ اسے بیحد نازک اور شفاف چاول کی چادر بنانے کے ہنر والا کام زیادہ تر عورتیں ہی کرتی ہیں۔ حالانکہ، اس ہنر کے عوض انہیں اتنا پیسہ نہیں ملتا کہ وہ اس کی مٹھاس محسوس کر سکیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Amrutha Kosuru

امریتا کوسورو، ۲۰۲۲ کی پاری فیلو ہیں۔ وہ ایشین کالج آف جرنلزم سے گریجویٹ ہیں اور اپنے آبائی شہر، وشاکھاپٹنم سے لکھتی ہیں۔

Editor

PARI Desk

پاری ڈیسک ہمارے ادارتی کام کا بنیادی مرکز ہے۔ یہ ٹیم پورے ملک میں پھیلے نامہ نگاروں، محققین، فوٹوگرافرز، فلم سازوں اور ترجمہ نگاروں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے۔ ڈیسک پر موجود ہماری یہ ٹیم پاری کے ذریعہ شائع کردہ متن، ویڈیو، آڈیو اور تحقیقی رپورٹوں کی اشاعت میں مدد کرتی ہے اور ان کا بندوبست کرتی ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔