assams-gamusa-weavers-are-in-trouble-ur

Udalguri, Assam

Jul 09, 2024

آسام کے گمچھا بنکروں کا ذریعہ معاش خطرے میں

ہتھ کرگھے پر بنے ملبوسات آسامی ورثہ اور ثقافت کے اہم جزو ہیں۔ یہاں کرگھے پر زیادہ تر پٹنی دیوری جیسی خواتین ہی کام کرتی ہیں، اور تہواروں کے موقع پر مانگ میں اضافہ کے بعد جی جان سے بُنائی میں مصروف رہتی ہیں۔ لیکن کم اجرت اور قرض کی عدم دستیابی نے ان کے ذریعہ معاش کو خطرے میں ڈال دیا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Mahibul Hoque

محب الحق آسام کے ایک ملٹی میڈیا صحافی اور محقق ہیں۔ وہ پاری-ایم ایم ایف فیلو ہیں۔

Editor

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔