صرف تین گرمیوں پہلے کی بات ہے، جب پورے ملک نے دیکھا تھا کہ کیسے احتجاجی مظاہرہ کرنے والے کسانوں پر بے رحمی سے طاقت کا استعمال کر کے انہیں دہلی میں داخل ہونے سے روکا گیا تھا۔ پنجاب کی انتخابی مہم میں کسان اُس حساب کو بغیر کسی تشدد کے برابر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
وشو بھارتی، چنڈی گڑھ میں مقیم صحافی ہیں، جو گزشتہ دو دہائیوں سے پنجاب کے زرعی بحران اور احتجاجی تحریکوں کو کور کر رہے ہیں۔
See more stories
Editor
P. Sainath
پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔