and-then-i-begin-my-naam-[song]-ur

Jorhat, Assam

Mar 14, 2024

خوشحالی اور محبت سے لبریز بیہو گیت

آسام کے جورہاٹ ضلع میں، گزشتہ کئی نسلوں سے چلی آ رہی روایت کے مطابق سوتیا برادری کے موسیقار بیہو گیت گاتے ہیں۔ محبت سے لبریز گیتوں کے ساتھ ڈھول کی تھاپ اور تال کی دلکش آواز میں دھان کی نئی فصل کی خوشیاں، مقامی کہانیاں اور بہت کچھ بیان ہوتا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Himanshu Chutia Saikia

ہمانشو چوٹیا سیکیا، آسام کے جورہاٹ ضلع کے ایک آزاد دستاویزی فلم ساز، میوزک پروڈیوسر، فوٹوگرافر، اور ایک اسٹوڈنٹ ایکٹیوسٹ ہیں۔ وہ سال ۲۰۲۱ کے پاری فیلو ہیں۔

Editor

PARI Desk

پاری ڈیسک ہمارے ادارتی کام کا بنیادی مرکز ہے۔ یہ ٹیم پورے ملک میں پھیلے نامہ نگاروں، محققین، فوٹوگرافرز، فلم سازوں اور ترجمہ نگاروں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے۔ ڈیسک پر موجود ہماری یہ ٹیم پاری کے ذریعہ شائع کردہ متن، ویڈیو، آڈیو اور تحقیقی رپورٹوں کی اشاعت میں مدد کرتی ہے اور ان کا بندوبست کرتی ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔