amma-gets-angry-and-goes-away-to-the-sea-ur

Chengalpattu, Tamil Nadu

Mar 13, 2024

’امّاں ناراض ہو کر سمندر میں چلی جاتی ہیں‘

تمل مہینے ماسی میں ایرولر برادری کے لوگ چنئی کے نزدیک ماملّاپورم کے ساحلوں پر اپنی دیوی کنّی امّا کو خوش کرنے اور گھر لاکر ان کی پوجا کرنے کے لیے جمع ہوتے ہیں۔ اس موقع پر سمندر کے کنارے پجاری شادیاں کراتے ہیں، بچوں کے نام رکھتے ہیں اور عقیدت مندوں کو آشیرواد دیتے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Smitha Tumuluru

اسمیتا تُمولورو بنگلورو میں مقیم ایک ڈاکیومینٹری فوٹوگرافر ہیں۔ تمل ناڈو میں ترقیاتی پروجیکٹوں پر ان کے پہلے کے کام ان کی رپورٹنگ اور دیہی زندگی کی دستاویزکاری کے بارے میں بتاتے ہیں۔

Editor

Sarbajaya Bhattacharya

سربجیہ بھٹاچاریہ، پاری کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار بنگالی مترجم ہیں۔ وہ کولکاتا میں رہتی ہیں اور شہر کی تاریخ اور سیاحتی ادب میں دلچسپی رکھتی ہیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔