جنگلات میں مسلسل کم ہوتے ٹھکانوں کے سبب مہاراشٹر میں ہندوستانی گور اور دوسرے جنگلی جانور کھیتوں میں دھاوا بول رہے ہیں۔ نتیجتاً، فصلوں کی لگاتار بربادی اور ناکافی معاوضہ کی وجہ سے کھیتی کا کام چھوڑنے والے کسانوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے
اوِشکار دودھال، پونے کی ساوتری بائی پھُلے یونیورسٹی سے سوشیولوجی میں ایم اے کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ زرعی کاموں میں مصروف برادریوں کی زندگی کی حرکیات کو سمجھنے میں ان کی خاص دلچسپی ہے۔ یہ رپورٹ انہوں نے پاری کے ساتھ انٹرن شپ کرنے کے دوران لکھی تھی۔
See more stories
Editor
Siddhita Sonavane
سدھیتا سوناونے ایک صحافی ہیں اور پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا میں بطور کنٹینٹ ایڈیٹر کام کرتی ہیں۔ انہوں نے اپنی ماسٹرز ڈگری سال ۲۰۲۲ میں ممبئی کی ایس این ڈی ٹی یونیورسٹی سے مکمل کی تھی، اور اب وہاں شعبۂ انگریزی کی وزیٹنگ فیکلٹی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔