along-the-majuli-silk-route-ur

Majuli, Assam

Dec 06, 2024

آسام کے ماجولی میں ریشم کی پیداوار

ریشم کے کیڑے پالنا اور ریشم کی پیداوار آسام میں طویل عرصے سے معاش کا ایک اہم ذریعہ ہا ہے۔ یہاں ماجولی میں، ایری سِلک کی مانگ بہت زیادہ ہے، جس کا مستقبل مشین سے تیار کردہ سستے ریشم کی وجہ سے خطرے میں پڑ گیا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Prakash Bhuyan

آسام سے تعلق رکھنے والے پرکاش بھوئیاں ایک شاعر اور فوٹوگرافر ہیں۔ وہ ۲۳-۲۰۲۲ کے ایم ایم ایف–پاری فیلو ہیں اور آسام کے ماجولی میں رائج فن اور کاریگری کو کور کر رہے ہیں۔

Editor

Swadesha Sharma

سودیشا شرما، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) میں ریسرچر اور کانٹینٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ رضاکاروں کے ساتھ مل کر پاری کی لائبریری کے لیے بھی کام کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔