all-work-and-no-play-for-cricket-ball-makers-ur

Meerut, Uttar Pradesh

Jul 17, 2023

کرکٹ کا فارمیٹ بدلا، گیند بنانے والوں کی تقدیر نہیں بدلی

کرکٹ کے کھیل میں لال رنگ کی چمکدار گیندوں کی بڑی اہمیت ہوتی ہے، جسے ہنرمند کاریگر تیار کرتے ہیں۔ وہ اس کے لیے گھنٹوں ٹیننگ، گریسنگ، کٹنگ، سلائی، اسے شکل دینے، روغن کرنے اور مہر لگانے کا کام کرتے ہیں۔ کرکٹ کی دنیا کی چمک سے دور، یہ ابھی تک ذات پر مبنی پیشہ ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Shruti Sharma

شروتی شرما ایم ایم ایف – پاری فیلو (۲۳-۲۰۲۲) ہیں۔ وہ کولکاتا کے سنٹر فار اسٹڈیز اِن سوشل سائنسز سے ہندوستان میں کھیلوں کے سامان تیار کرنے کی سماجی تاریخ پر پی ایچ ڈی کر رہی ہیں۔

Editor

Riya Behl

ریا بہل ملٹی میڈیا جرنلسٹ ہیں اور صنف اور تعلیم سے متعلق امور پر لکھتی ہیں۔ وہ پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) کے لیے بطور سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر کام کر چکی ہیں اور پاری کی اسٹوریز کو اسکولی نصاب کا حصہ بنانے کے لیے طلباء اور اساتذہ کے ساتھ کام کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔