all-the-way-to-the-top-of-the-toddy-tree-ur

Samastipur, Bihar

Oct 04, 2023

تاڑ کے درخت پر چڑھنے والے بہار کے پاسی

یوں تو بہار کے سمستی پور ضلع سے بڑی تعداد میں لوگ معاش کی تلاش میں مہاجرت کرتے ہیں، لیکن اجے مہتو نے یہیں رہنے کا فیصلہ کیا۔ وہ معاش کے لیے تاڑ کے درختوں پر چڑھتے ہیں، جو ایک خطرے سے بھرا کام ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Umesh Kumar Ray

اُمیش کمار رائے سال ۲۰۲۲ کے پاری فیلو ہیں۔ وہ بہار میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں اور حاشیہ کی برادریوں سے جڑے مسائل پر لکھتے ہیں۔

Editor

Dipanjali Singh

دیپانجلی سنگھ، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ پاری لائبریری کے لیے دستاویزوں کی تحقیق و ترتیب کا کام بھی انجام دیتی ہیں۔

Video Editor

Shreya Katyayini

شریا کاتیاینی ایک فلم ساز اور پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی سینئر ویڈیو ایڈیٹر ہیں۔ وہ پاری کے لیے تصویری خاکہ بھی بناتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔