adivasis-in-panna-tiger-reserve-dammed-futures-ur

Panna District, Madhya Pradesh

Dec 16, 2024

پنّا کے آدیواسیوں کا تاریک مستقبل

پہلے انہیں باگھوں کا مسکن بنانے کے لیے منتقل کیا گیا۔ اب کین-بیتوا ندی کو جوڑنے والا منصوبہ جنگل کے مکینوں کی زمینیں غصب کر رہا ہے۔ ایک بار پھر انہیں معاوضہ، نقل مکانی کی تاریخوں اور باز آبادکاری کی منزل کو لے کر غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔

Author

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Editor

P. Sainath

پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔