a-pot-of-muskeni-dal-ur

Raipur, Chhattisgarh

May 25, 2025

چھتیس گڑھ کی ذائقہ دار مُسکینی دال

یہ ذائقہ دار پکوان چھتیس گڑھ کے رائے پور کا بنیادی کھانا ہے۔ یہ جاننے کے لیے پڑھیں کہ کوشلیہ اسے کیسے بناتی ہیں

Student Reporter

Abhiruchi Das

Translator

Shafique Alam

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Student Reporter

Abhiruchi Das

ابھیروچی داس، بنگلورو کی عظیم پریم جی یونیورسٹی سے ڈیولپمنٹ اسٹڈیز میں ماسٹرز کی تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔ غذائی ثقافتوں میں گہری دلچسپی رکھنے والی ابھیروچی نے پاری کے ساتھ انٹرن شپ کے دوران اس اسٹوری کو درج کیا اور خاکہ تیار کیا ہے۔

Editor

Sarbajaya Bhattacharya

سربجیہ بھٹاچاریہ، پاری کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار بنگالی مترجم ہیں۔ وہ کولکاتا میں رہتی ہیں اور شہر کی تاریخ اور سیاحتی ادب میں دلچسپی رکھتی ہیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔