جھارکھنڈ کے پلامو میں ہر کوئی گاؤں کا ہینڈ پمپ استعمال نہیں کر سکتا ہے، خاص کر موسہر دلتوں کو ان سرکاری نلوں تک جانے اور انہیں چھونے تک کی اجازت نہیں ہے۔ لیکن یہ مسئلہ صرف پانی تک محدود نہیں ہے۔ سرکاری اسکیموں کے تحت ملنے والے راشن کی سہولیات اور نوکریوں تک رسائی بھی ایک بڑا چیلنج ہے
اشونی کمار شکلا پلامو، جھارکھنڈ کے مہوگاواں میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں، اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونیکیشن، نئی دہلی سے گریجویٹ (۲۰۱۸-۲۰۱۹) ہیں۔ وہ سال ۲۰۲۳ کے پاری-ایم ایم ایف فیلو ہیں۔
See more stories
Editor
Priti David
پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔