ہِیال-میں،-ایک-نصف-تعمیر-شدہ-گھر،-ایک-ٹوٹی-فیملی

Mar 19, 2021

ہِیال میں، ایک نصف تعمیر شدہ گھر، ایک ٹوٹی فیملی

اوڈیشہ کے بلانگیر ضلع کی ایک یومیہ مزدور، سُپاری پُتیل نے ۲۰۱۹ میں چار مہینے کے اندر اپنے شوہر اور بیٹے کو کھو دیا تھا، اور تبھی سے وہ غم، کبھی کم نہ ہونے والے قرض اور نصف تعمیر شدہ گھر سے پریشان ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Anil Sharma

انل شرما، اوڈیشہ کے کانٹا بانجی شہر میں مقیم ایک وکیل، اور وزیر اعظم کی دیہی ترقیاتی فیلو اسکیم، وزارت دیہی ترقی، حکومت ہند کے سابق فیلو ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔