ہولاک-گبن-کے-شور-سے-گونجنے-والی-پہاڑیاں-اب-خاموش-ہیں

Kamrup, Assam

Nov 03, 2022

ہولاک گبن کے شور سے گونجنے والی پہاڑیاں اب خاموش ہیں

بندروں کی ایک خطرہ زدہ نوع، ہولاک گبن کا نظارہ شمال مشرقی ہندوستان کے جنگلات میں اب نایاب ہوگیا ہے۔ لیکن پچھلے سال دسمبر میں فوٹوگرافی کرنے والے ایک گروپ کی نظر آسام کے باردوار فاریسٹ ریزرو میں ایسے کچھ بندروں پر پڑی تھی

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Pankaj Das

پنکج داس، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) میں آسامی کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر ہیں۔ وہ گوہاٹی میں رہتے ہیں اور لوکلائزیشن ایکسپرٹ کے طور پر یونیسیف کے ساتھ بھی کام کرتے ہیں۔ انہیں idiomabridge.blogspot.com پر لفظوں کے ساتھ کھیلنا پسند ہے۔

Author

Ratna Baruah

رتنا برواہ، گوہاٹی میں مقیم ایک فری لانس رپورٹر ہیں۔ ان کے پاس گوہاٹی یونیورسٹی سے کمیونی کیشن اور جرنلزم میں پوسٹ گریجویٹ کی ڈگری (۲۰۱۳) ہے اور وہ صحت کے شعبہ میں کام کر چکے ہیں۔

Editor

Sharmila Joshi

شرمیلا جوشی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی سابق ایڈیٹوریل چیف ہیں، ساتھ ہی وہ ایک قلم کار، محقق اور عارضی ٹیچر بھی ہیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔