ہوسا بائی پاٹل، جن کی شجاعت اب تاریخ کا حصہ بن گئی
۹۵ سالہ شعلہ بیاں خاتون مجاہد آزادی اُن زیر زمین انقلابیوں کے ساتھ تھیں جنہوں نے ۱۹۴۳-۴۶ کے درمیان ستارا ضلع میں واقع انگریزی دفاتر پر حملے کیے تھے۔ وہ اپنی آخری سانس تک غریبوں کو انصاف دلانے کے لیے لڑتی رہیں
پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔