ہنگامے-کے-باوجود-سڑک-پر-نکلی-ٹریکٹر-ریلی

Sonipat, Haryana

Oct 06, 2022

ہنگامے کے باوجود سڑک پر نکلی ٹریکٹر ریلی

ایک گروپ کے ہنگامے نے، جو کبھی ان ۳۲ کسان یونینوں کا حصہ نہیں تھا جو دہلی کی سرحدوں پر چل رہے آندولن کی قیادت کر رہے ہیں، یوم جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کی انوکھی، پرامن، اور شائستہ پریڈ سے لوگوں کی توجہ ہٹا دی

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Anustup Roy

انوستپ رائے کولکاتا کے ایک سافٹ ویئر انجینئر ہیں۔ جب وہ کوڈ نہیں لکھ رہے ہوتے ہیں، تو اپنے کیمرے کے ساتھ پورے ہندوستان کی سیر کرتے ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔