ہندوستان-میں-انسانی-فضلہ-صاف-کرنے-والوں-کا-حال

Nov 20, 2022

ہندوستان میں انسانی فضلہ صاف کرنے والوں کا حال

ہندوستان میں ہزاروں دلت اب بھی ہاتھ سے میلا ڈھونے کا کام کرتے ہیں – مثلاً بند نالوں کو کھولنا، سیپٹک ٹینک کی صفائی کرنا وغیرہ وغیرہ۔ انہیں نہ تو کبھی کوئی چھٹی ملتی ہے اور نہ ہی کوئی حفاظتی آلہ فراہم کیا جاتا ہے، جس کی وجہ سے بیمار پڑنے اور موت کا خطرہ لگاتار بنا رہتا ہے۔ اوپر سے سماج ان کے ساتھ کبھی اچھا برتاؤ نہیں کرتا – جب کہ حکومت سووچھ بھارت اور ’کھلے میں رفع حاجت سے پاک‘ گاؤوں کا دعویٰ بار بار کرتی ہے۔ ’صفائی‘ کے نام پر شہریوں کے ساتھ ہو رہے اس قسم کے برتاؤ پر پیش ہے پاری کی یہ اسٹوریز

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

PARI Contributors

Translator

PARI Translations, Urdu