چھتیس گڑھ سے آئی چندرا فیملی کی طرح ہی جموں میں رہنے والے دیگر مہاجر مزدوروں کے پاس بھی لاک ڈاؤن میں کوئی کام نہیں بچا تھا۔ یہ لوگ آس پاس کی عمارتوں سے آ رہے راشن کی مدد سے اپنا گھر چلا رہے تھے، اور اب انہیں دھیرے دھیرے پھر سے کام ملنے لگا ہے
رونق بھٹ پاری کے ۲۰۱۹ کے ایک انٹرن ہیں۔ وہ سمبایوسس انٹرنیشنل یونیورسٹی، پونہ سے صحافت میں گریجویشن کر رہے ہیں۔ وہ ایک شاعر اور خاکہ نگار ہیں، اور ترقیٔ اقتصادیات میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔