ہم-نے-پہلے-بھی-مارچ-کیا-ہے،-آئندہ-بھی-کریں-گے

Nashik, Maharashtra

Oct 07, 2022

’ہم نے پہلے بھی مارچ کیا ہے، آئندہ بھی کریں گے‘

دہلی میں یوم جمہوریہ کے دن ہونے والے آندولن کی حمایت کرنے کے لیے ہزاروں کسان ممبئی پہنچ رہے ہیں۔ ناسک ضلع کی وجے بائی گانگرڈے اور تارا بائی جادھو جیسے تمام زرعی مزدوروں نے پیسے قرض لے کر احتجاجی مارچ میں حصہ لیا

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Shraddha Agarwal

شردھا اگروال پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی رپورٹر اور کانٹینٹ ایڈیٹر ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔