ہمارے-لیے-لاک-ڈاؤن---اور-کام-ہمیشہ-رہتا-ہے

Chennai, Tamil Nadu

Mar 20, 2021

’ہمارے لیے لاک ڈاؤن – اور کام ہمیشہ رہتا ہے‘

وبائی مرض کے دوران نرسوں کو رسوائی، کم تنخواہ، جانبداری، زندگی بچانے کے لیے گھنٹوں تک محنت کش کام کرنے جیسی چنوتیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ پاری نے چنئی میں صف اول کی ایسی ہی چند جانباز نرسوں سے بات کی

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Kavitha Muralidharan

کویتا مرلی دھرن چنئی میں مقیم ایک آزادی صحافی اور ترجمہ نگار ہیں۔ وہ پہلے ’انڈیا ٹوڈے‘ (تمل) کی ایڈیٹر تھیں اور اس سے پہلے ’دی ہندو‘ (تمل) کے رپورٹنگ سیکشن کی قیادت کرتی تھیں۔ وہ پاری کے لیے بطور رضاکار (والنٹیئر) کام کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔