ہمارے-تمام-مطالبات-جب-تک-پورے-نہیں-ہوتے،-ہم-یہاں-سے-نہیں-جائیں-گے

Thane, Maharashtra

Mar 25, 2019

’ہمارے تمام مطالبات جب تک پورے نہیں ہوتے، ہم یہاں سے نہیں جائیں گے‘

بڑھتے غصے کی ایک اور مثال تب دیکھنے کو ملی، جب مہاراشٹر کے ہزاروں آدیواسی زمین کا مالکانہ حق، روزگار، غذائی تحفظ اور طویل عرصے سے زیر التوا دیگر مطالبات کو لے کر، ۳۰ اکتوبر کو تھانے ضلع میں جمع ہوئے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Mamta Pared

ممتا پارید (۲۰۲۲-۱۹۹۸) ایک صحافی اور ۲۰۱۸ کی پاری انٹرن تھیں۔ انہوں نے پونہ کے آباصاحب گروارے کالج سے صحافت اور ذرائع ابلاغ میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی تھی۔ وہ آدیواسیوں کی زندگی، خاص کر اپنی وارلی برادری، ان کے معاش اور جدوجہد سے متعلق رپورٹنگ کرتی تھیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔