ہاتھیوں-کی-نقل-و-حرکت-سے-خوفزدہ-آدیواسی-کسان

Nuapada, Odisha

Mar 01, 2023

ہاتھیوں کی نقل و حرکت سے خوفزدہ آدیواسی کسان

اوڈیشہ کی سُنابیڑا وائلڈ لائف سینکچوری میں بانس بہت زیادہ ہیں، جنہیں کھانے کے لیے بھوکے ہاتھی سال میں دو بار ادھر کا رخ کرتے ہیں۔ وہاں تک پہنچنے کے لیے یہ ہاتھی جس راستے کا استعمال کرتے ہیں وہ بدھو رام اور سولکشمی چِندا جیسے آدیواسی کسانوں کے راستے میں پڑتا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Ajit Panda

اجیت پانڈا، اوڈیشہ کے کھریار شہر میں رہتے ہیں۔ وہ ’دی پائنیر‘ کے بھونیشور ایڈیشن کے نواپاڑہ ضلع کے نامہ نگار ہیں، اور مختلف اشاعتوں کے لیے پائیدار زراعت، زمین، اور آدیواسیوں کے جنگلاتی حقوق، لوک گیتوں اور تہواروں کے بارے میں لکھتے ہیں۔

Editor

Sarbajaya Bhattacharya

سربجیہ بھٹاچاریہ، پاری کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار بنگالی مترجم ہیں۔ وہ کولکاتا میں رہتی ہیں اور شہر کی تاریخ اور سیاحتی ادب میں دلچسپی رکھتی ہیں۔

Editor

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔