گھڑی-کی-مرمت-وقت-کو-ٹھیک-کرنے-جیسا-ہے

Visakhapatnam, Andhra Pradesh

Oct 16, 2020

’گھڑی کی مرمت وقت کو ٹھیک کرنے جیسا ہے‘

وشاکھاپٹنم کے جگدمبا جنکشن کے گھڑی سازوں نے، ڈیجیٹل ٹائم پیس اور استعمال کے بعد پرزوں کو پھینک دینے کے سبب کام میں کمی ہوتے دیکھی ہے۔ اور اب، لاک ڈاؤن کی پابندیوں میں رعایت کے بعد، وہ اپنے نقصان کی تلافی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Amrutha Kosuru

امریتا کوسورو، ۲۰۲۲ کی پاری فیلو ہیں۔ وہ ایشین کالج آف جرنلزم سے گریجویٹ ہیں اور اپنے آبائی شہر، وشاکھاپٹنم سے لکھتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔