گنگپّا-سے-گاندھی-تک-کا-سفر

Anantapur, Andhra Pradesh

Aug 23, 2021

گنگپّا سے گاندھی تک کا سفر

جسم پر پاؤڈر، آنکھوں پر سستا چشمہ، ہاتھوں میں ایک لاٹھی اور گلے میں لمبا دھاگہ – گنگپّا اسی طرح گاندھی میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔ اننت پور ضلع کے اس مزدور نے اپنی زندگی کو نئی شکل عطا کرکے اپنے لیے کچھ نئے دروازے کھول لیے ہیں

Author

Rahul M.

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Rahul M.

راہل ایم اننت پور، آندھرا پردیش میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں اور ۲۰۱۷ میں پاری کے فیلو رہ چکے ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔