گرم-دھوپ-جیسا-رنگ-بنانے-والے-فنکار

Srinagar, Jammu and Kashmir

Jan 11, 2020

گرم دھوپ جیسا رنگ بنانے والے فنکار

سری نگر، کشمیر کے عبدالرشید جنہیں رنگائی کے نازک فن میں سات دہائیوں کا تجربہ ہے، بتا رہے ہیں کہ کیسے ان کی نسل کے رنگریز آخری ہو سکتے ہیں، اور وہ ابھی بھی اتنی محنت سے دھاگے کو رنگنے کا کام کیوں جاری رکھے ہوئے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Jayati Saha

جیتی ساہا کولکاتا کی ایک فوٹوگرافر ہیں، جن کا فوکس ہے دستاویزکاری اور سفر کے دوران فوٹوگرافی۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔