گرداس پور: اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر لوگوں کو بچانے والے غوطہ خور
پنجاب کے سوہن سنگھ ٹیٹا اور گگن دیپ سنگھ اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر لوگوں کو اپر بڑی دوآب نہر میں ڈوبنے سے بچاتے ہیں اور لاشوں کو نکالنے میں مدد کرتے ہیں۔ لیکن اسے نہ تو کوئی باقاعدہ کام سمجھا جاتا ہے اور نہ ہی سرکار کی طرف سے انہیں کوئی مدد فراہم کی جاتی ہے