گجرات-زمین-کا-کاغذ-تو-مل-گیا،-لیکن-زمین-نہیں

Surendranagar, Gujarat

Dec 02, 2022

گجرات: زمین کا کاغذ تو مل گیا، لیکن زمین نہیں

گجرات کے سریندر نگر ضلع میں بے زمین دلتوں کے پاس زمین ہے، لیکن صرف کاغذوں پر۔ انتظامیہ کی لاپروائی اور ذات پر مبنی تفریق ریاست کے ایسے بہت سے لوگوں کو مختص جائیداد پر مالکانہ حق پانے سے روکتا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Parth M.N.

پارتھ ایم این ۲۰۱۷ کے پاری فیلو اور ایک آزاد صحافی ہیں جو مختلف نیوز ویب سائٹس کے لیے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ انہیں کرکٹ اور سفر کرنا پسند ہے۔

Editor

Vinutha Mallya

ونوتا مالیہ، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے لیے بطور کنسلٹنگ ایڈیٹر کام کرتی ہیں۔ وہ جنوری سے دسمبر ۲۰۲۲ تک پاری کی ایڈیٹوریل چیف رہ چکی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔