مکر سنکرانتی کے موقع پر کھمبھات اور احمد آباد کی پتنگ بنانے والی عورتیں گجرات کے آسمانوں کو مختلف رنگوں سے تو سجا دیتی ہیں، لیکن اتنی محنت کے باوجود خود اُن کی زندگی میں کوئی رنگ نہیں ہے
پرتشٹھا پانڈیہ، پاری میں بطور سینئر ایڈیٹر کام کرتی ہیں، اور پاری کے تخلیقی تحریر والے شعبہ کی سربراہ ہیں۔ وہ پاری بھاشا ٹیم کی رکن ہیں اور گجراتی میں اسٹوریز کا ترجمہ اور ایڈیٹنگ کرتی ہیں۔ پرتشٹھا گجراتی اور انگریزی زبان کی شاعرہ بھی ہیں۔
See more stories
Photographs
Umesh Solanki
اُمیش سولنکی، احمد آباد میں مقیم فوٹوگرافر، دستاویزی فلم ساز اور مصنف ہیں۔ انہوں نے صحافت میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے، اور انہیں خانہ بدوش زندگی پسند ہے۔ ان کے تین شعری مجموعے، ایک منظوم ناول، ایک نثری ناول اور ایک تخلیقی غیرافسانوی مجموعہ منظرعام پر آ چکے ہیں۔
See more stories
Illustration
Anushree Ramanathan and Rahul Ramanathan
انوشری رام ناتھن اور راہل رام ناتھن، احمد آباد کے آنند نکیتن اسکول (سیٹلائٹ) میں پڑھتے ہیں۔ انوشری ۷ویں کلاس کی طالبہ ہیں اور راہل ۱۰ویں کلاس میں ہیں۔ انہیں پاری کی تمام اسٹوریز کا خاکہ بنانا بہت پسند ہے۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔