گاریل-پاڑہ-کی-پھیکی-پڑتی-ہریالی

Palghar, Maharashtra

Feb 15, 2020

گاریل پاڑہ کی پھیکی پڑتی ہریالی

میرے کاکا اور کاکی، جو پالگھر ضلع کی وارلی بستی میں رہتے ہیں، وہ موسم کی غیر یقینی صورتحال، پانی کی کمی اور نقصان کے سبب پہاڑی کے قریب واقع اپنے کھیت میں سبزیاں اُگانے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں – جب کہ یہی ان کا واحد ذریعۂ معاش ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Mamta Pared

ممتا پارید (۲۰۲۲-۱۹۹۸) ایک صحافی اور ۲۰۱۸ کی پاری انٹرن تھیں۔ انہوں نے پونہ کے آباصاحب گروارے کالج سے صحافت اور ذرائع ابلاغ میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی تھی۔ وہ آدیواسیوں کی زندگی، خاص کر اپنی وارلی برادری، ان کے معاش اور جدوجہد سے متعلق رپورٹنگ کرتی تھیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔