گاؤں-گاؤں-میں-امبیڈکر-کا-پیغام-لے-جانے-والے-شاہیر-دادو-سالوے

Apr 15, 2023

گاؤں گاؤں میں امبیڈکر کا پیغام لے جانے والے شاہیر دادو سالوے

ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی جینتی پر شاہیر دادو سالوے امبیڈکر نواز تحریک میں موسیقی کے ذریعے اپنے تعاون کے بارے میں بتاتے ہیں۔ بابا صاحب کی وفات کے کئی برسوں بعد، ان کی طرح متعدد گلوکاروں نے نہ صرف ذات مخالف تحریک کی تشہیر و تبلیغ کی، بلکہ ان کے پیغامات کو مہاراشٹر کے کونے کونے تک بھی پہنچایا

Illustration

Labani Jangi

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Keshav Waghmare

کیشو واگھمارے مہاراشٹر کے پونہ میں مقیم ایک قلم کار اور محقق ہیں۔ وہ ۲۰۱۲ میں تشکیل شدہ ’دلت آدیواسی ادھیکار آندولن (ڈی اے اے اے) کے بانی رکن ہیں، اور گزشتہ کئی برسوں سے مراٹھواڑہ کی برادریوں کی دستاویز بندی کر رہے ہیں۔

Editor

Medha Kale

میدھا کالے پونے میں رہتی ہیں اور عورتوں اور صحت کے شعبے میں کام کر چکی ہیں۔ وہ پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) میں مراٹھی کی ٹرانس لیشنز ایڈیٹر ہیں۔

Illustration

Labani Jangi

لابنی جنگی مغربی بنگال کے ندیا ضلع سے ہیں اور سال ۲۰۲۰ سے پاری کی فیلو ہیں۔ وہ ایک ماہر پینٹر بھی ہیں، اور انہوں نے اس کی کوئی باقاعدہ تربیت نہیں حاصل کی ہے۔ وہ ’سنٹر فار اسٹڈیز اِن سوشل سائنسز‘، کولکاتا سے مزدوروں کی ہجرت کے ایشو پر پی ایچ ڈی لکھ رہی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔