کیڑوں-کو-مارنے-کے-لیے-مٹی-کو-زہر-کی-ضرورت-نہیں-ہوتی

Rayagada, Odisha

Jul 08, 2019

’کیڑوں کو مارنے کے لیے مٹی کو زہر کی ضرورت نہیں ہوتی‘

اوڈیشہ کے کیرندیگوڈا گاؤں میں، لوکناتھ نَوری اور ان کے بیٹے مہندر اپنے کھیت پر کسی بھی کیمیاوی کھاد یا حشرہ کش دواؤں کا استعمال نہیں کرتے، اور کھیتی کے روایتی طریقوں سے ناقابل یقین قسم کی فصلیں اُگاتے ہیں

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Ajit Panda

اجیت پانڈا، اوڈیشہ کے کھریار شہر میں رہتے ہیں۔ وہ ’دی پائنیر‘ کے بھونیشور ایڈیشن کے نواپاڑہ ضلع کے نامہ نگار ہیں، اور مختلف اشاعتوں کے لیے پائیدار زراعت، زمین، اور آدیواسیوں کے جنگلاتی حقوق، لوک گیتوں اور تہواروں کے بارے میں لکھتے ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔