کیروگاولو-کے-دیسی-زرعی-سائنس-داں

Mandya, Karnataka

Mar 19, 2019

کیروگاولو کے دیسی ’زرعی سائنس داں‘

کرناٹک میں دھان کی کھیتی کرنے والے سید غنی خان، آرگینک طریقوں کا استعمال کرکے صرف دیسی قسموں کی کھیتی کرتے ہیں، اور ملک بھر کے دھان کے بیجوں کو غائب ہونے سے بچانے کے لیے جمع کرتے اور ان کا تحفظ کرتے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Manjula Masthikatte

منجولا مستھی کٹّے بنگلورو میں مقیم ۲۰۱۹ کی پاری فیلو ہیں۔ وہ پہلے کنڑ کے مختلف نیوز چینلوں پر خبریں پڑھتی تھیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔