کھلے-میں-رفع-حاجت-کو-مجبور-کرولی-کی-عورتیں

Pune, Maharashtra

Nov 19, 2022

کھلے میں رفع حاجت کو مجبور کرولی کی عورتیں

بیت الخلاء کے عالمی دن پر پونہ ضلع کی ایک الگ تھلگ پڑی بستی میں، بیت الخلاء کی کمی کی جگہ، ’پاری‘ نے عورتوں کے لیے وہاں دستیاب بیت الخلاء کی سہولیات کا جائزہ لینے کی کوشش کی

Author

Jyoti

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Jyoti

جیوتی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی ایک رپورٹر ہیں؛ وہ پہلے ’می مراٹھی‘ اور ’مہاراشٹر۱‘ جیسے نیوز چینلوں کے ساتھ کام کر چکی ہیں۔

Editor

Vinutha Mallya

ونوتا مالیہ، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے لیے بطور کنسلٹنگ ایڈیٹر کام کرتی ہیں۔ وہ جنوری سے دسمبر ۲۰۲۲ تک پاری کی ایڈیٹوریل چیف رہ چکی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔