کنگسابتی-ندی-میں-مچھلیوں-کے-ساتھ-ساحل-کی-تلاش

Puruliya, West Bengal

Jun 02, 2022

کنگسابتی ندی میں مچھلیوں کے ساتھ ساحل کی تلاش

مغربی بنگال کے پرولیا ضلع میں رہنے والے انیرودھ سنگھ پاتر کو اپنے ہاتھوں سے جھینگا اور مچھلیاں پکڑنا پسند ہے۔ وہ پاری کو بتاتے ہیں کہ کنگسابتی ندی کی فطرت کس طرح بدلنے لگی ہے اور انہیں کام کی تلاش میں یہاں سے مہاجرت کیوں کرنی پڑتی ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Reporter

Smita Khator

اسمِتا کھٹور، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) کے ہندوستانی زبانوں کے پروگرام، پاری بھاشا کی چیف ٹرانسلیشنز ایڈیٹر ہیں۔ ترجمہ، زبان اور آرکائیوز ان کے کام کرنے کے شعبے رہے ہیں۔ وہ خواتین کے مسائل اور محنت و مزدوری سے متعلق امور پر لکھتی ہیں۔

Editor

Vishaka George

وشاکھا جارج، پاری کی سینئر ایڈیٹر ہیں۔ وہ معاش اور ماحولیات سے متعلق امور پر رپورٹنگ کرتی ہیں۔ وشاکھا، پاری کے سوشل میڈیا سے جڑے کاموں کی سربراہ ہیں اور پاری ایجوکیشن ٹیم کی بھی رکن ہیں، جو دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب کا حصہ بنانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔