کسان تحریک کے ساتھ خواتین: ’ہم دوبارہ تاریخ رقم کر رہے ہیں‘
ہندوستان میں خواتین زراعت میں مرکزی رول ادا کرتی ہیں، اور اس وقت بہت ساری خواتین – کسان اور غیر کسان، نوجوان اور بزرگ، مختلف طبقات اور ذاتوں سے تعلق رکھنے والی – دہلی کے ارد گرد کسانوں کے احتجاجی مقامات پر پورے عزم کے ساتھ موجود ہیں