کسانوں-کے-لیے-نئی-لڑائی-میں-شامل-ہوئے-جنگ-کے-ہیرو

Sonipat, Haryana

Jan 13, 2021

کسانوں کے لیے نئی لڑائی میں شامل ہوئے جنگ کے ہیرو

دہلی کے دروازے پر موجود لاکھوں کسان احتجاجیوں کے درمیان مسلح افواج کے کئی ہیرو بھی ہیں، جن میں سے کچھ ہندوستان کے لیے لڑی جانے والی جنگ میں ۵۰ سے زیادہ تمغے جیت چکے ہیں

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Amir Malik

عامر ملک ایک آزاد صحافی، اور ۲۰۲۲ کے پاری فیلو ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔