کسانوں-کے-بلند-ارادوں-سے-روشن-ہوئی-اس-بار-کی-لوہڑی

Sonipat, Haryana

Oct 11, 2022

کسانوں کے بلند ارادوں سے روشن ہوئی اس بار کی لوہڑی

سنگھو بارڈر احتجاجی مظاہرہ کر رہے کسانوں نے ۱۳ جنوری کو تینوں زرعی قوانین کی کاپیاں جلا کر لوہڑی منائی۔ غور طلب ہے کہ لوہڑی پنجاب اور شمالی ہندوستان کے دیگر علاقوں کا ایک مشہور تہوار ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔

Author

Anustup Roy

انوستپ رائے کولکاتا کے ایک سافٹ ویئر انجینئر ہیں۔ جب وہ کوڈ نہیں لکھ رہے ہوتے ہیں، تو اپنے کیمرے کے ساتھ پورے ہندوستان کی سیر کرتے ہیں۔